آيت الله جوادي آملي :

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، مفسر عصر حضرت آيت الله جوادي آملي نے صوبہ مازندارن کے گورنر اور ان کے ھمراہ ديگر افراد سے ملاقات ميں يہ بيان کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامي کي بنياد ثقافتي مسائل ہيں کہا : رھبر معظم انقلاب اسلامي کي خاص توجہ کے مطابق ملک کے ثقافتي مسائل پر خاص توجہ رکھي جائے ?
حضرت آيت الله جوادي آملي نے مزيد کہا : ايران چونکہ ولايت وعشق ائمہ کے زير سايہ ہے لھذا دشمن اپنے نظريات اور اپنا منشاء ھم پر نہي تھوپ سکتا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے