31 May 2012 - 16:58
خبر کا کوڈ: 4176
فونت
اجنبي افراد کے ذريعہ ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ نيجيريہ کے ايک شيعہ عالم دين ابراهيم سيدي شہر پوتوسکيم نيجيريہ ميں قتل کر دئے گئے ?
نيجيريہ کے ايک عالم دين کا قتل

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق نيجيريہ کے ايک شيعہ عالم دين ابراہيم سيدي ايک اجنبي افراد کے ذريعہ نا معلوم طريقہ سے اس شہر کے اسلامي سينٹر کے ايک برانچ ميں قتل کر دئے گئے ?

يہ شيعہ عالم دين اھل بيت عليہم السلام کے مکتب کے فروغ ميں اور حقيقي محمدي اسلام کے تعارف ميں سرگرم تھے اور اپنے شہر اور نيجيريہ کے بيشتر شہروں ميں اسلام کي تبليغ ميں مشغول تھے ?

اسي طرح دو ھفتہ پہلے شہر کانگو ميں دو ديني سرگرم افراد کو اجنبي کے حملہ کا سامنا کرنا پڑا جس حملہ ميں ان کا قتل ہو گيا ?

ذکر ضروري ہے کہ ابھي تک کسي گروہ نے بھي اس قتل کي ذمہ داري اپنے عہدہ نہي ليا ہے اور اس عالم دين کے قتل کي علت ابھي تک مجہول اور نا معلوم ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬