03 June 2012 - 14:48
خبر کا کوڈ: 4183
فونت
نيجريہ کے ال ال بي اسکالر:
رسا نيوزايجنسي - نيجريہ کے ال ال بي اسکالر نے يہ کہتے ہوئے کہ اسلامي جمھوريہ ايران کے حکام انقلاب اسلامي کي معرفي ميں مزيد کوشش وتوانائي صرف کريں تاکيد کي : امام خميني (رہ) کي رھبري ميں انقلاب اسلامي کے پيروز ہونے سے دنيا کي ديگر قوموں نے سامراجيت کے پنجوں سے نجات پانے کا راستہ ڈھونڈھ نکالا ?
امام خميني

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، نيجريہ کے ال ال بي اسکالر حميد الگبيد نے شب رحلت امام خميني (ره) ميں منعقدہ ايک مخصوص پروگرام ميں جو ائي ا?ر ائي بي کے تيسرے چائنل سے براہ راست نشر ہوا بيان کيا : جب امام خميني (رہ) نے اپني نہضت کا اغاز کيا تو اس وقت دنيا کے بہت سارے ممالک سامراجيت کے تحت تسلط تھے اور دنيا شرق وغرب کے دو نقطے ميں بٹي ہوئي تھي اور نيجريہ جيسے ملک ميں انقلاب ميں دين ومذھب کي طاقت سے کوئي واقف نہ تھا ?

انہوں نے مزيد کہا : رھبرکبير انقلاب اسلامي ايران امام خميني (رہ) کي رھبري ميں انقلاب اسلامي کي پيروزي سے اسلامي تحريکيں متوجہ ہوئيں کہ دين ميں کيا طاقت پوشيدہ ہے جو دنيا کي تقديروں کو پلٹ سکتي ہے ?

نيجريہ کے اس اسکالر نے مزيد کہا : انقلاب اسلامي ايران کي پيروزي سے دنيا کے ديگر انقلابات اور تحريکوں کو سامراجيت کے ہاتھوں سے نجات پانے کا راستہ مل گيا ?
حميد الگبيد نے يہ کہتے ہوئے کہ امام خميني (رہ) صدي کي ايک شخصيت ہيں کہا : اپ ميں وہ جرائت تھي کہ اپ نے وقت کے بادشاہ کو رسوا کر کے رکھ ديا اور مغرب ومشرق کے مقابلہ ميں کھڑے رہے ?

انہوں نے بيان کيا : انقلاب اسلامي کو تمام اسلامي ممالک نے مانتے ہيں مگر اس کے باوجود ايران اورديگر اسلامي مراکز شيعہ اور سني کو مزيد ايک دوسرے سے نزديک کرنے کي کوشش کريں ?

حميد الگبيد نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ دنيائے اسلام کے اتحاد سے مسلمان قويتر ہوں گے تاکيد کي : اسلام دين صلح ومنطق ہے اور اگر اس سے دنيا کو ٹھيک طريقے سے اشنا کيا جائے تو کوئي اسلام طالبان والقاعدہ سے دھوکھ نہ کھائے ?

نيجريہ کے اس اسکالر نے کہا : اسلامي جمھوريہ ايران سے ھماري توقع ہے کہ انقلاب اسلامي ايران سے مزيد دنيا کو اشنا کريں اور اميد ہے کہ اس سلسلے ميں بہتر سے بہتر اقدامات انجام دئے جائيں گے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬