25 August 2016 - 21:46
خبر کا کوڈ: 422829
فونت
دارالحکومت ڈھاکہ کے مضافات میں پانچ کالعدم وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
بنگلہ دیش میں دہشت گرد

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی ایلیٹ سکیورٹی فورس ریپِڈ ایکشن بٹالین نے دارالحکومت ڈھاکہ کے مضافات میں دو چھاپوں کے دوران کالعدم وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق گرفتار کئے گئے یہ پانچ کالعدم وہبی دہشت گرد جمیعت المجاہدین بنگلہ دیش سے منسلک بتائے جاتے ہیں ۔

بنگلہ دیش کی ایلیٹ سکیورٹی فورس ریپِڈ ایکشن بٹالین نے دارالحکومت ڈھاکہ کے مضافات میں دو چھاپوں کے دوران کالعدم وہابی دہشت گرد تنظیم  جمیعت المجاہدین بنگلہ دیش  سے منسلک ے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

وہابی دہشت گرد تنظیم  جمیعت المجاہدین کو حال ہی میں ہونے والے پَے در پَے خونریز حملوں کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے۔

خبر ملی ہے کہ گرفتار ہونے والوں میں رشید الزماں بھی شامل ہے، جو ۲۰۰۶ تا ۲۰۱۲ کینیڈا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر چکا ہے اور جس نے حال ہی میں جمعیت المجاہدین کے علاقائی سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬