
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روضہ مبارک امیر المومنین (ع) کو عید غدیر کے پرمسرت موقع پر ہندوستان کے ولائی و اہل بیت علیہ السلام کی محبت میں ڈوبے عاشق مولا علی کی طرف سے طلا کاری شدہ پردے تحفہ میں دئے گئے ہیں ۔
طلا کاری شدہ ان پردوں کی وصولی انتظامی کمیٹی کے ارکان کی موجودگی میں ہوئی ۔
ان پردوں کو عنقریب عید غدیر ایوان طلا کے سامنے آویزاں کیا جائے گا۔/۹۸۹/ف/۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے