19 June 2012 - 16:53
خبر کا کوڈ: 4244
فونت
مصر:
رسا نيوزايجنسي - مصر کے صدارتي انتخابات ميں اخوان المسلمين اور اسلام پسند تنظيموں کے صدارتي نامزد محمد المرسي کو 52 فيصد ووٹ پاکر کامياب ہونے کي خبر موصول ہورہي ہيں ?
المرسي

رسا نيوزايجنسي کي اليوم السابع سے منقولہ رپورٹ کے مطابق مصر کے صدارتي انتخابات ميں اخوان المسلمين اور اسلام پسند تنظيموں کے صدارتي نامزد محمد المرسي کو 52 فيصد ووٹ ملے ہيں جبکہ ان کے مد مقابل احمد شفيق کو 48 فيصد ووٹ ملے ہيں ?

تفصيلات سے عنقريب مطلع کيا جائے گا ?

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬