15 November 2016 - 18:39
خبر کا کوڈ: 424474
فونت
اسرائیلی فوج نے العروب کیمپ پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
العروب کیمپ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  العہد نے خبر دی ہے کہ  اسرائیل فوج کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج نے العروب کیمپ پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے العروب کیمپ پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

موصولہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کیمپ میں موجود فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کا بھر پور مقابلہ کیا ۔

اطلاعات کے مطابق ایک فلسطینی قیدی کے دو بھائیوں عبدالقادر اور شامخ جبر الطیطی کو بھی صہیونیوں نے گرفتار کرلیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬