01 January 2017 - 13:10
خبر کا کوڈ: 425420
فونت
امریکی حکومت نے اپنے آخری ایام میں میزائل پروگرام سے وابستہ ۷پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
امریکی حکومت

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اپنے آخری ایام میں میزائل پروگرام سے وابستہ 7پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکی ڈپارٹمنٹ آف کامرس کے نوٹیفکیشن کے مطابق جن7 کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے وہ ملکی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے خلاف کام کررہی تھیں۔

پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں کے لاہور،راولپنڈی، اسلام آباد،کراچی،ٹیکسلا اور واہ کینٹ کے پتے دئیے گئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬