‫‫کیٹیگری‬ :
05 January 2017 - 16:42
خبر کا کوڈ: 425499
فونت
عراقی نائب صدر مملکت جناب نوری المالکی نے آستان قدس رضوی کے محترم متولی سے ملاقات کی ۔
عراقی نائب صدر

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات  نوری المالکی کے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں مشرف ہونے کے بعد انجام پائی۔

نوری المالکی عراقی صدر مملکت و الدعوی پارٹی کے صدر اسلامی جمہوریہ ایران سیاسی شخصیتوں سے ملاقات کے لیے تہران کا بروز اتوار سفر کیا۔

اس ملاقات میں انٹرنیشنل مسائل کے دوران عراقی نائب صدر مملکت نے داعش تکفیری پارٹی سے مقابلہ کی گذارش پیش کی اور اپنی کامیابی کا اعلان کیا۔ /۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬