12 February 2017 - 15:57
خبر کا کوڈ: 426263
فونت
میجر جنرل یحیی رحیم صفوی :
ایرانی سپریم لیڈر کے سینئر مشیر برائے عسکری امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے امریکہ، برطانیہ اور ناجائز صیہونی ریاست کی شیطانی مثلث کی شکل میں دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
جنرل رحیم صفوی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے سینئر مشیر برائے عسکری امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے امریکہ، برطانیہ اور ناجائز صیہونی ریاست کی شیطانی مثلث کی شکل میں دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔

یہ بات میجر جنرل یحیی رحیم صفوی نے انقلاب اسلامی کی 38ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ طاقتور اسلامی یکجہتی کا قیام کسی بھی شیطانی سازش کا بھرپور سامنا کرنے کے لئے کافی ہے۔

اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ملکی دفاع و سالمیت کے قیام کے تسلسل کے لئے دشمنوں کو کبھی بھی کمزور نہیں سمجھنا چاہیے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬