
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنیوا میں شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے ڈی مسٹورا کی موجودگی میں شامی حکومت اور باغیوں کے درمیان مذاکرات کے چوتھے مرحلے کا آغازہوگیا ہے۔
شام کے سرکاری ٹی وی نے بھی مذاکرات میں شامی وفد کی شرکت کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی حکومت کے وفد کی قیادت بشار الجعفری کررہے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے