حجت الاسلام ناصرعباس جعفري :

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، ايم ڈبليو ايم کے مرکزي جنرل سکريٹري حجت الاسلام ناصرعباس جعفري نے نماز جمعہ کے خطبے ميں جوامام بارگاہ سرگودھا بلاک 7 ميں منعقد ہوئي تاکيد کي : جس نے اپنے زمانے کي معرفت رکھي وہ فتنوں سے محفوظ رہا ہے?
انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ زمانے کي معرفت رکھنے والا انسان کبھي زمانے ميں رونما ہونے والے حوادث سے متعجب نہيں ہوتا کہا : اگر زمانے سے آگے چلا جائے تو فتنوں کا رخ موڑا جا سکتا ہے?
ناصرعباس جعفري نے اس بات کي جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ وقت کي شناخت اور معرفت سے مراد اپنے دشمن ، دوست، رہبر ، بدلتے ہوئے حالات اور وقت کے تقاضوں کي پہچان کے ساتھ ساتھ اپني ذمہ داري کا تعين ہے کہا : ہمارے دشمن وہي ہيں جو ہمارے وطن کے دشمن ہيں، عوام کا اتحاد، استعمار کے جھوٹے تسلط کے لئے خطرہ ہے ?
انہوں نے امام خميني (رہ) کي فرمائشات کا حوالہ ديتے ہوئے کہ امريکا اور اسرائيل اسلام اورانسانيت کے دشمن ہيں تاکيد کي : ہمارا دشمن منظم ہے اور ہمارے خلاف مضبوط منصوبہ سازي کر رہا ہے? ہمارے رہبر و قائد نے 200 سال ميں پہلي دفع استعمار کو ہر ميدان ميں شکست دي?
مجلس وحدت مسلمين کے مرکزي جنرل سکريٹري نے يہ کہتے ہوئے کہ دشمن ہم سے شرافت، پاکدامني، شجاعت، عزت نفس، اورکرامت چھين لينا چاہتا ہے ، ہمارے تعليمي اداروں ميں مصنوعي سرگرميوں کو فروغ ديا جا رہا ہے تاکہ تعليمي نظام کھوکلا ہو جائے ،ہماري آنے والي نسل کو خدا سے دور کر دينے پر باقاعدہ کا م شروع ہو گيا کہا : ہماري غيور قوم کو يقين دہاني کي جارہي ہے پاکستان کي ملت مغرب سے مقابلہ کرنے کي اہليت نہيں رکھتي ، امريکہ اور اسرائيل کي طاقت دکھا کر جوانوں کو ان کي انگلياں پکڑنے کے لئے مجبور کيا جا رہا ہے ?
انہوں نے مزيد يہ کہتے ہوئے کہ ہم ميں جتنا نظم ہوگا اتنا ہم طاقتوار ہوں گے کہا : يکم جولائي کا ہمارا عظيم اجتماع يزيد شکن، طاغوت شکن اور شيطان شکن ہو گا? دشمن اب ہم کو دبا نہيں سکتا ، آج ہم طاغوت کے مقابلے ميں کربلا سے صبر اور حوصلے لے کرميدان ميں اترے ہيں?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے