
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیرا لمومنین (ع) کے شعبہ قرآن برائے خواتین کی جانب سے ولادت حضرت فاطمہ (س) کی مناسبت سے محفل قرآنی کا اہتمام کیا گیا ۔
موصول رپورٹ کے مطابق اس جشن مسرت میں الکوثر اکیڈمی برائے قرآن کی طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
جبکہ اس محفل میں خواتین نے بھی سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی اور اس دن کی مناسبت سے خوشی کا اظہار کیا اور اس محفل کے انعقاد کو خوش ائیند قرار دیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے