21 March 2017 - 10:07
خبر کا کوڈ: 427020
فونت
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی حصے میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں دسیوں جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں ۔
بم دھماکہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں اجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمالی حصے میں ایک کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں دسیوں جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں ۔

اس حادثہ کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق 23افراد جاں بحق جبکہ45سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

کار بم حملہ بغداد کے شمالی حصے میں شیعہ نشین علاقہ میں کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق کار کے ذریعے کیے جانے والا یہ بم حملہ علاقے کی مصروف ترین شاہراہ پر کیا گیا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬