
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، حسني مبارک کي جنايتوں کي فائل غائب کرنے والوں کے لئے محا کمہ کے بڑھتے مطالبہ کے خوف سے سابق ڈکٹيٹر حسني مبارک کے وزير اعظم اورمصر کے صدر جمھوريہ اليکشن ميں محمد مرسي کے رقيب احمد شفيق مصر سے بھاگ نکلے ?
حسني مبارک کي جنايتوں کي فائل غائب کرنے والوں کا محاکمہ مصر کي عوام اورانقلابيوں کا مطالبہ ہے ?
مصر کي نيوز سينٹر نے منگل کے روز اگاہ کيا کہ صدر جمھوريہ اليکشن ميں ہار کے بعد احمد شفيق نے حسني مبارک کي جنايتوں کے حقائق چھپانے کے الزام ميں محاکمہ کے خوف سے اج صبح پوري فيلمي کے ھمراہ قاھرہ کو ابوظبي ، دبئي کے ارادے سے ترک کرديا ?
سرکاري افراد نے ابھي تک اس سلسلے ميں اظھار نظر نہيں کيا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے