18 July 2017 - 14:09
خبر کا کوڈ: 429063
فونت
ہندوستان کے علاقہ سکم میں ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں
ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے دنیا نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے علاقہ سکم میں ہندوستان اور چین کے فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن کے نتیجے میں چین نے 158 ہندوستانی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ درجنوں ہندوستانی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سکم میں ہندوستانی فوج اور چینی فوج کے درمیان جنگ جاری ہے چین نے ہندوستانی فوج کے مورچوں پر راکٹ داغے ہیں جن کے نتیجے میں 158 ہندوستانی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں ۔

چین نے اس سے قبل ہندوستان پر زوردیا تھا کہ وہ اس علاقہ سے اپنی فوجوں کو باہر نکال لے کیونکہ یہ علاقہ چین کا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬