07 July 2012 - 20:10
خبر کا کوڈ: 4315
فونت
مشهد کے امام جمعہ:
رسا نيوزايجنسي - مشهد کے امام جمعہ نے اسلامي جمھوريہ ايران کے دشمنوں کي دھمکيوں اور پابنديوں کے جواب ميں ايران کے مقتدر رہنے کي تاکيد کرتے ہوئے کہا : پارليمنٹ ميں پاس ہونے کي صورت ميں دنيا کي کوئي بھي طاقت پٹرول ايک قطرہ بھي ا?بنائے ھرمز سے نہ لے جائے پائي گي ?
آيت‌الله علم الهدي

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مشهد مقدس کے امام جمعہ ، آيت‌ الله سيد احمد علم الهدي نے نماز جمعہ کے خطبے ميں سوره انبيا کي 105 ويں ايت کريمہ کے ائينے ميں کہا : اس ايت کريمہ ميں تاکيد کي گئي ہے کہ خدا کے نيک بندے زمين کے وارث ہوں گے اوراس معاشرے ميں اچھائيوں کا دور ودورہ ہوگا برائياں دور تک بھي ديکھنے کو نہيں مليں گي لھذا بر اعمال انجام دينے والے ، بے پردگي اور پاکدامني کي ديواروں کو گرانے والے سچے منتظرتو کيا فرج امام زمانہ (عج) کي توھين کرنے والے ہيں ?

انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ اگرچاھيں تو پٹرول ايک قطرہ بھي ا?بنائے ھرمز سے نہ گزرنے ديں تاکيد کي : پيغمبر اعظم فوجي مشقوں نے روشن کرديا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامي پابنديوں کے مقابل پيچھے نہيں ہٹ سکي اور بالاترين ميزائيل ٹيکنولوجي اور بيلسٹيک ميزائيلوں کي مالک ہے ، پارليمنٹ ميں پاس ہونے کي صورت ميں پيٹرول کا ايک قطرہ بھي ا?بنائے ھرمز سے نہيں گزرنے ديں گے ?

انہوں نے ياد دہاني کي : يہ اقتدار اور عظمتيں ظهور امام عصر(عج) کے نزديک ہونے کي نشانياں ہيں کيوں کہ يہ نظام اورانقلاب ، امام زمان(عج) کا حامي ہے ?

آيت‌الله علم الهدي نے نماز جمعہ کے دوسرے خطبے ميں سورہ جمعہ کي دوسري ايت کي تفسير کرتے ہوئے رسول اسلام کي تيسري صفت کا تذکرہ کيا اور کہا : اس ايت کريمہ ميں خداوند متعال نے دو مختلف طريقے سے «آيات» و «کتاب» سے قران مراد ليا ہے ، علامہ طباطبائي معتقد ہيں کہ اس کي وجہ نعمت قران کي توسيع کا ذکر کرنا ہے ، اس کے علاوہ ايک اور نظريہ بھي ہے وہ يہ ہے کہ تلاوت قران کے لئے مناسب ايات اور تعليم کے مناسب کتاب ہے ?

مشهد کے امام جمعہ نے کہا : تعليم کے معني علم سکھانے کے ہيں اور اس کا مطلب يہ ہے کہ قران کو استاد اور مفسر کي ضرورت ہے جو پيغمبر اور ائمہ طاھرين سے مخصوص ہے کيوں کہ وہي راسخون في العلم ہيں ?

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬