دھشت گردانہ حملہ ميں ؛

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، سوريہ کے وزير دفاع ، داود راجحہ ؛ سلامتي کونسل کے اراکين اور بعض وزيروں کے ساتھ ہونے والي نشست کي بلڈنگ ميں ايک دھشت گردانہ حملہ ميں مارے گئے ?
موصولہ رپورٹ کے مطابق اس حادثہ ميں زخمي ہونے والے ديگر شرکاء کي حالت نازک بتائي جاتي ہے ?
اس حادثہ ميں خبريں سوريہ کے متعدد وزيروں اور حکام کے مارے جانے اور زخمي ہونے کي عکاسي کرتي ہيں ? مگر حکومتي مراکز نے ابھي اس خبر کي تائيد نہيں کي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے