علماء پاکستان کو خطاب ميں :

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، پاکستان وقف بورڈ اور مذھبي مسائل کے چئرمين احسان الدين قريشي ، فرقہ حنفي ، شافعي ، حنبلي کے علماء اور قائد ملت جعفريہ پاکستان نے شھر مقدس قم ميں مراجع تقليد قم ميں سے حضرت آيت الله حسين نوري همداني سے ملاقات کي ?
پاکستان وقف بورڈ اور مذھبي مسائل کے چئرمين نے اس ملاقات ميں پاکستان کے مختصر حالات تذکرہ کيا اور حالات کي بہتري ميں حضرت آيت الله نوري همداني سے رہنمائي چاہي ?
حضرت آيت الله نوري همداني نے اس ملاقات ميں مسلمانوں کے درميان سامراجيت کي اختلافي چالوں سے ہوشيار رہنے کي تاکيد کرتے ہوئے مشترکہ عقائد کے پيش نظر امت مسلمہ کو اتحاد کو يکجہتي تاکيد کي ?
اس مرجع تقليد نے مزيد کہا : اج جب کہ عالمي سامراجيت نے اسلام کو نشانہ بنايا ہے اور اس بيچ شيعہ وسني کے درميان کوئي فرق نہيں ، پہلا قدم يہ ہے کہ مسلمان قران کے زيرسايہ متحد ہوجائيں ?
حضرت آيت الله نوري همداني کہا : اسلامي بيداري کي لہروں کے پيش نظر مسلمانوں کي ترقي يقيني ہے اور ھميں اس موقع سے پورا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسلام کي ترقي کي کوشش کرني چاھئے ?
انہوں نے علماء پاکستان کو خطاب ميں اتحاد کي دعوت ديتے ہوئے کہا : امريکا کے مقابلہ ميں کھڑے ہوجائيں اور خاک پاکستان ميں نيٹو کي واپسي روک ديں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے