آيت الله خاتمي:

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق، آيت الله سيد احمد خاتمي نے نماز جمعہ کے خطبے ميں ماہ مبارک رمضان ميں سياستمداروں کو تقوي الھي کي دعوت دي ?
انہوں نے کہا : ايراني قوم ماہ مبارک رمضان کي حرمت کي حفاظت کرے، ميڈيا عفت کلام کا خاص لحاظ کرے، ويب لاگ اور سايٹيں جو من ميں ائے وہ نہ لکھيں اوراگاہ رہيں کہ افواہ اور جھوٹ کا نقل کرنا حرام ہے اور کسي کو بھي ويب لاگ اور سايٹوں پر جھوٹ لکھنے کا حق نہيں ?
تہران کے امام جمعہ نے 5 مرداد ھجري شمسي کو مرحوم آيت الله طالقاني کي امامت ميں ايران کي پہلي نماز جمعہ کے انعقاد کي جانب اشارہ کرتے ہوئے مظاھرے اور الکيشن ميں شرکت، جنگ ميں بسجيوں اور عوام کو بھيجنا، 8 سالہ جنگ ميں عوامي مدد کے ارسال ميں لوگوں کو تيار کرنا اس مقدس مکان کے فرائض ميں سے جانا ?
انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ نعرے اور تکبيريں نماز جمعہ کا موقف ہے کہا : نماز جمعہ ميں عوام کے نعرے قيمتي ہيں؛ اگر پوري تاريخ ميں کسي نماز جمعہ يا کسي منابست پر امريکا مردہ باد کا نارہ نہ لگايا جائے تو وہ دن امريکا کي خوشي کا دن ہوگا ?
آيت الله خاتمي نے اپنے حق کے لينے ميں پوري قوم کو مصمم بتاتے ہوئے کہا : انقلاب اسلامي کي پيروزي سے اج تک سامراجيت نے کہا کہ ھم پلٹ جائيں گے ليکن وہ شجر انقلاب جو اغاز ميں نازک سي ٹہني تھا اج ايک تناور درخت بن چکا ہے جسے تيزوتند ہوائيں بھي نہيں ہلا سکتيں ?
آيتالله خاتمي نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ کل امام خميني (رہ) اور اج حضرت امام خامنہ اي کي رھبري اور نيک صفت عوام کي حمايت نے دشمن کي 30 سالہ سازشوں کا ناکام کرديا تاکيد کي : عالمي سامراجيت اپنے ناپاک مقاصد کو ھم پر تحميل کرنا چاھا مگر ھم بھي اپنے حق کے لينے پر مصمم ہيں ?
تہران کے عارضي امام جمعہ نے ميانمار ميں ہونے والے مسلمانوں کے قتل عام کو محکوم کرتے ہوئے اسے وحشي گري جانا اور کہا : ميانمار کے صدر جمھوريہ نے نہايت غلط بات کہي ہے کہ وہ مسلمان شہرويوں کو شہري نہيں سمجھتے جبکہ وہ کئي صديوں سے وہاں زندگي بسر کررہے ہيں ?
انہوں نے ميانمار مسلمانوں کے سلسلے ميں اسلامي کنفرانس تنظيم کو اپني ذمہ دارياں ادا کرنے کي ياد دہاني کرتے ہوئے کہا : ھر عقل مند انسان ميانمار حکومت کو ان جنايتوں کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے اور ميانمار حکومت کي ذمہ داري ہے کہ جلد از اس قتل عام پر روک لگائے اور اسلامي کنفرانس تنظيم بھي اس سلسلے ميں اپني ذمہ دارياں ادا کرے تاکہ مزيد ميانمار کے مسلمان قتل عام نہ ہوں ?
آيتالله خاتمي نے ال سعود اور ال خيلفہ کو روايت کے ائينے ميں متوجہ کرايا : ممکن ہے حکومت کفر کي بنيادوں پر باقي رہ جائے مگر ظلم کي بنيادوں پر باقي نہيں رہے گي، ا?ل خليفہ اور ديگرظالم ا?ليں مطمئن نہ رہيں اور جان ليں کہ ان کي تقدير ميں بھي سقوط ہے ?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے