
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، اهل البيت(ع) سنٹرسے متعلق مسجد آل محمد (ص) ، لبناني اور ايراني شيعيوں کي کوشش سے، زمبابوے ميں مجمع جهاني اهل البيت (ع) کے نمائندے کے تحت نظر اور اسلامي جمھوريہ ايران اسلامک کلچر سنٹر کے بنائے ہوئے نقشے تحت بنائي گئي ?
اس مسجد کے افتتاحيہ کا پروگرام اسلامک سنٹرکے اراکين اور اسلامي ممالک کے سفراء؛ انڈونيشيا، مليشيا اور پاکستان کي شرکت ميں منعقد ہوا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے