
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تعلیمات قرآن مجید کی ترویج اور درست نماز کی ادائیگی میں رہنمائی کے لیے آن لاین کورس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق قرآن و عترت اکیڈمی کے گروپ میں تجوید کے دروس کا آغاز کیا گیا ہے۔ جو مورخہ 24 آگست سے 6 ستمبر تک جاری رہیں گے۔
اکیڈمی کے مطابق مکمل 14 دروس سننے اور مشق کرنے کے بعد تجوید کی غلطیاں درست ہوسکتی ہیں۔
مرد حضرات کے لئے قرآن و عترت اکیڈمی کا گروپ:
https://chat.whatsapp.com/AU0ZbmqNQIHAHZ4oI7z8HT
خواتین گروپ جوائن کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں اور ہدایات پر عمل کریں:
http://wa.me/+923312413113
/۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے