آیت الله سبحانی کی تقریر سے؛

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال ۲۰۱۸-۲۰۱۹ کا آغاز مرجع تقلید قم حضرت آیت الله جعفر سبحانی کی تقریر سے ہوگا ۔
اس پروگرام میں حوزہ علمیہ کی برجستہ شخصیتیں ، حوزات علمیہ کے مدیران ، بلند پایہ مسئولین اور علماء و افاضل شرکت کریں گے ۔
اس رپورٹ کے مطابق ، یہ پروگرام بروز شنبہ ۱۰ بجے صبح مدرسہ دارالشفاء کے حال میں منعقد ہوگا ۔/۹۸۸/ ن ۹۸۹
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے