28 July 2012 - 17:35
خبر کا کوڈ: 4380
فونت
آيت‌ الله مکارم شيرازي :
رسا نيوزايجنسي - حضرت آيت ‌الله مکارم شيرازي نے عورتوں کے حقوق کے دفاع ميں مغربي دنيا کے دعووں کو جھوٹا بتاتے ہوئے کہا : اسلام نے جو عظمت ومرتب عورتوں کو دي وہ کسي مذھب ميں نہيں ?
آيت‌ الله مکارم شيرازي

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، مراجع تقليد قم ميں سے حضرت آيت ‌الله ناصر مکارم شيرازي نے اٹھويں ماہ مبارک رمضان کو اپني سلسلہ وار تفسير کي نشست ميں جو شبستان امام خميني (رہ) حرم معصومہ قم ميں زائرين اور مجاورين کي موجودگي م?يں منعقد ہوئي سوري احزاب کي چوتھي ايت کريمہ کي تفسير ميں کہا : مسلمانوں اور اسلامي ممالک کے ذمہ داروں کي ايک طرف محبت رسول اسلام (ص) کي دعويداري اور دوسري جانب امريکا اور اسرائيل، اسلام کے دشمنوں سے بھي محبت، دونوں کا يکجا ہونا ناممکن ہے، يا اسلام اور پيغمبر اسلام کے ساتھ رہيں يا امريکا اور اسرائيل، اسلام کے دشمنوں کے نقش قدم پر چليں ?

انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ مغرب عورتوں کے حق کے دفاع ميں فقط نارے بازي سے کام ليتا ہے اسلام کي نگاہ ميں عورتوں کے حقوق بيان کرتے ہوئے کہا : اسلام نے عورتوں کے حقوق کا جو دفاع کيا اج کي دنيا ميں اس کي مثال نہيں، مغربي فقط جھوٹ بولتے ہيں اور نارے بازي سے کام ليتے ہيں، ان کا عمل ان کي باتوں کے برخلاف ہے جس کے بہت سارے شاھد موجود ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬