حسن ظفرنقوي:

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمين پاکستان کے ترجمان حجت الاسلام سيد حسن ظفرنقوي نے پاکستان کے حاليہ سانحہ ميں شہيد گھرانوں سے ملاقات ميں انہيں تعزيت پيش کي اور صبر کي تلقين کرتے ہوئے شيعہ نسل کشي پر لگام دئے جانے کو اتحاد ميں مرموز جانا ?
انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ شہيدوں نے اپنا وظيفہ بخوبي انجام ديا اوراب شہداے کے گھرانے کے ساتھ ساتھ معاشرے کے ہر باشعور فرد کي ذمہ داري ہے کہ ملت کو منظم کرنے کے لئے اپني کوششوں کو مزيد تيز کرے کہا : ہم نے اس راہ ميں اپني کوششيں تيز کردي ہيں اورخدا سے دست بہ دعا ہيں کہ ہميں اس راہ ميں کاميابي عطا فرمائے?
حجت الاسلام سيد حسن ظفرنقوي نے کراچي ميں عالمي يوم القدس کے شرکاء کي بس پر ہونے والے بم دھماکے ميں شہيد ہونے والے امتياز علي، مولانا منظور حسين، سانحہ بابوسر ميں شہيد ہونے والے جامعہ کراچي کے طالب علم اجلال حسين اور کراچي ميں ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہونے والے مزمل حسين کے گھر جاکر ان کے گھرانے کو تعزيت پيش کرتے ہوئے شہيدوں کے اعلمي مدارج کا تذکرہ کيا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے