آیسیسکو:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارہ تعلیمات علوم و ثقافت اسلامی ( آیسسکو) نے اپنے بیانیہ میں سیستان و بلوچستان میں جند الله گروپ کے حملے کی شدت مذمت کی .
اس بین الاقوامی اسلامی ادارے نے سپنے بیانیہ میں اس حملے کو وحشیانہ بیان کرتے ہوئے کہا: آیسیسکوکا اسلامی ممالک سےیہ مطالبہ ہے کہ اس حملہ کے عاملین کے ساتھ کھل کر مقابلہ کریں .
اس بیانیہ مزید ایا ہے : تمام دینی رھنما ، متفکرین اور اسلامی ممالک کے میڈیا کی ذمہ داری ہے کہ اس ٹروریسٹ حملے کا مقابلہ کریں کیوں کہ اس طرح کے حملے امت اسلامیہ کے اتحاد کے لئے خطرہ پے .
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے