سيد عمار حکيم :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام سيد عمار حکيم نے مراجع عظام اور علما کرام سے ملاقات اور گفت و گو کے ساتھ ساتھ رپورٹروں سے اپني گفت و گو ميں ايران کے معنوي مقدس شہر قم ميں اپنے سفر کي وضاحت کرتے ہوئے بيان کيا : مراجع کرام سے جو ميري گفت و گو ہوئي اس ميں اتحاد اور عراقي عوام و سياستمداروں کے درميان اتحاد کي تاکيد کي گئي اور حکومت کو عوام کي بيشتر خدمت کرنے کي شفارش کي گئي اور وہ لوگ علاقہ ميں ہو رہي تبديلياں و ترقي کے سلسلہ ميں اچھے خبر رکھتے ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے