سعودي ميڈيہ :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سعودي عربيہ چائينل نے اپني ايک رپورٹ ميں غفلت ميں ڈالنے والي خبر کے عنوان سے لکھا ہے کہ توھين ا?ميز فيلم کا خارجي وجود نہي ہے ، بيان کيا : انٹر نيٹ کے چائينل پر اس فيلم کے اشتہار کا مدت ?? منٹ سے بھي کم ہے اور اس کے اداکار بھي بہت اھم نہي ہيں اور يہ ابتدائي سينما کا درجہ رکھتا ہے ? يہ تمام چيزيں اس وقت بيان کيا جا رہا ہے جب پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کے سلسلہ ميں توھين ا?ميز فيلم يو ٹيوب پر نشر کيا گيا ہے ?
اس رپورٹ ميں بيان کي گئي ہے : يہ فيلم جو کہ امريکا ميں بنائي گئي ہے يہاں تک کہ اس ملک ميں بغير شناخت کے تھي ؛ اور جب اس فيلم کے خلاف اور اس کے بنانے والوں کے خلاف لوگوں نے غصہ کا اظہار شروع کيا ہے اس کے بعد اس فيلم کي شہرت شروع ہو گئي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے