30 September 2012 - 12:32
خبر کا کوڈ: 4617
فونت
اسلام کے مقدسات پر مغرب کے حملہ ميں توسيع ؛
رسا نيوز ايجنسي ـ اسپيني طنزيہ ميگزينوں ميں سے ايک ميگزين نے پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کي شان ميں توھين ا?ميز ايک تصوير اپنے ميگزين کے اول صفحہ پر شايع کيا ?
اسپيني طنزيہ ميگزين ميں  پيغمبر اکرم کي توھين

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق امريکا ميں توھين ا?ميز فيلم کے شايع ہونے اور فرانس کے ايک ميگزين نے پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کي شان ميں گستاخانہ کارٹون بنانے پر اس وقت عالم اسلام غم و غصہ ميں جل رہا ہے اس کے باوجود اس مرتبہ ال خويس ايک اسپيني طنزيہ ميگزين نے پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کي شان ميں توھين ا?ميز تصوير اپنے ميگزين کے پہلے صفحہ پر شايع کيا ?

اس ميگزين کے ايڈيٹر نے اس کارٹون کے شايع ہونے کے سلسلہ ميں کہا : پيغمبر اسلام صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم کے سلسلہ ميں يہ طنز ا?لود کارٹون خود مسلمانوں کے نظريہ کے مطابق ہے ?

اس نے وضاحت کي : اگر مسلمانوں کا اعتقاد يہ ہے کہ ان کے پيغمبروں کي تصوير کي اشاعت نہي ہوني چاہيئے تو وہ کيسے جانتے ہيں کہ يہ شايع کي گئي تصوير ان کے پيغمبر کي ہيں ?

قاھرہ ميں اسپين کے سفير نے اسپيني طنزيہ ميگزين ميں اس کارٹون کي اشاعت کے بعد اپنے ملک کے لوگوں کو مصر کے لئے سفر کرنے سے پزھيز کرنے کي اپيل کي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬