
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق صہيوني ٹيلي ويزن اور نيوز پيپرس نے صہيوني اسرائيل کے وزير اعظم اور وزير جنگ کے درميان ايران کے ساتھ جنگ کے سلسلہ ميں گہرا اختلاف پيدا ہونے کي خبر دي ہے ?
اسرائيل کي ٹيلي ويزن کا چائينل دو نے صہيوني اسرائيل کے وزير اعظم بنيامين نيتن ياھو اور وزير جنگ ايهود باراک کے درميان ايران کے ساتھ جنگ کے سلسلہ ميں اختلاف ميں مزيد اضافہ ہونے کي خبر دي ہے ?
اس چائنل کے رپورٹ کے مطابق بنيامين نيتن ياھو نے ايهود باراک کو امريکا اور اسرائيل کے درميان کے رابطہ کے توڑے جانے کي کوشش کا الزام لگايا ہے ?
اس کے برعکس ، ايھود باراک کي ا?فس نے اس خبر پر رد عمل پيش کرتے ہوئے اعلان کيا ہے کہ ايهود باراک کا نيتن ياھو کے ساتھ نظري اختلاف ہے اس کے با وجود باراک نے کوشش کي ہے کہ ان دونوں کے درميان کي کشيدگي کو کم کرے ?
صہيوني کے وزير جنگ نے اس ملک کے وزير اعظم پر الزام لگايا ہے کہ وہ ايران کے ساتھ جنگ کا طبلہ بجاتے رہتے ہيں جو کہ اسرائيل کے لئے نقصان کا باعث ہے ?
قابل ذکر ہے کہ صہيوني اسرائيل حکومت کي اقتصادي مشکلات سبب بني ہے اس ملک کي عوام کي حالات نا مناسب ہونے کي اور اس سلسلہ ميں مسلسلہ عوام کي طرف سے مظاھرہ ہو رہا ہے اور تقريبا ?? لوگوں نے مزيد معاشي مشکلات کي وجہ سے خود سوزي کي ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے