
رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ميان مار کے ھزاروں انتہا پسند بوديسٹ نے شہر سيتو کي مرکزي مسجد اور اسي طرح اس مسجد کے امام جماعت کے گھر کو ا?گ لگا دي ?
راخين صوبہ ميں مسلمانوں کي مرکزي مسجد پر حملہ اس بات کي علامت ہے کہ اس ملک ميں مسلمانوں کي حالت ابھي بھي بحراني ہے ?
ميان مار کي حکومت بے گھر ہونے والے مسلمانوں کو شہر سيتو ميں ان کے گھر واپسي کي مخالفت کر رہي ہے اور ان کو ديہات کے کيمپ ميں زندگي بسر کرنے پر مجبور کر رہي ہے ?
قابل ذکر ہے ميانمار کے بوديسٹ کو اس ملک کي حکومت کي فورس کي طرف سے ہري جھنڈي ملنے کي وجہ سے اس علاقہ کے ہزاروں مسلمانوں کا قتل عام اور بے گھر کر ديا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے