آيت الله نوري همداني :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله نوري همداني مرجع تقليد نے وزارت دفاع کے اھل کار سے ملاقات ميں جمہوريہ اسلامي حکومت کي عوامي پشت پناہي کو حکومت کي اصل ارکان ميں سے جانا ہے اور اظہار خيال کيا : اسلام کي تاريخ کے دوران جب بھي عوام اماموں کے ساتھ ساتھ رہي بر سر قدرت تھي اور اسلام کي ترقي جارہي رہي اور جب بھي لوگوں نے امام معصوم کو تنہا چھوڑا جو کہ ان کے گھر نشيني کا سبب بني اور اسلام کي ترقي ميں کمي ہوتي گئي ?
انہوں نے عوام کي طرف سے حکومت اور اس کي بلند نظريات سے وفاداري پر تعريف تحسين پيش کرتے ہوئے کہا : ھماري عوام جان فدا کرنے تک اپنے رہبر و قائد کے ساتھ ہے اور ان کي شديد عشق و محبوبيت حکومت کي بنياد کو مضبوط کر رکھي ہے ?
حوزہ علميہ قم ايران ميں درس خارج کے معروف استاد نے نہج البلاغہ ميں مالک اشتر سے خطاب خط نمبر ?? کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : وہ خصوصيت جو کہ فرماندہ اور حکومت کے حکام کو صحيح و مناسب انتخاب کرتا ہے وہ ہے خدا اور پيغمبر صلي اللہ عليہ و ا?لہ وسلم اور اپنے قائد سے پاکدل و مخلص ہو ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے