28 October 2012 - 15:05
خبر کا کوڈ: 4725
فونت
عراقي حکومت کے ترجمان :
رسا نيوز ايجنسي ـ عراقي حکومت کے ترجمان نے سعودي عربيہ اور قطر کو شام اور عراق ملک ميں دہشت گردي کا حمامي جانا ہے ?
سعودي عرب اور قطر علاقہ ميں دہشت گردي کا حامي ہے

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق عراقي حکومت کے ترجمان باقر جبر الزبيدي نے شام ٹيلي ويزن پر اپنے ايک انٹر ويو ميں سعودي عربيہ اور قطر کو شام اور عراق ملک ميں دہشت گردي کا حامي جانا ہے اور کہا : شام ميں رونما ہو رہے واقعات کا مقصد تکفيري تفکر رائج کرنا ہے تا کہ اس کے ذريعہ صہيونيست و امريکي اپنے مفاد ميں اسے استعمال کر سکے اور مقاومت کے محاصرہ کے لئے اور صہيوني حکومت کے مفاد کي حفاظت ميں کاميابي حاصل کر سکے ، بعض عربي ممالک خاص کر قطر و سعودي عربيہ پيسہ اور اسلحہ بھيج کر وہابي شدت پسند نظريہ کي حمايت کر رہي ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : شام و عراق ميں دہشت گردانہ مظالمت کا سر چشمہ صرف ايک ہے اور اس کا مقصد دو ملک کا تختہ پلٹنا اور عوام کا قتل و غارت تا کہ صہيونيست کا مقابلہ کرنے والا مقاومت کو ختم کر سکے ?

الزبيدي نے دہشت گرد و القاعدہ عناصر کا سختي سے مقابلہ کرنے کي ضرورت کي تاکيد کرتے ہوئے وضاحت کي : گفت و گو شام کے بحران کا تنہا راہ حل اور اس ملک ميں بيروني ممالک کي مداخلت کي نابودي کا سبب ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬