آيت الله مصباح يزدي:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق امام خميني (رہ) تعليم و تحقيقي ادارہ کے صدر آيت الله محمد تقي مصباح يزدي نے گذشتہ شب قائد انقلاب اسلامي کے قم ا?فس ميں درس اخلاق کے جلسہ ميں اس بيان کے ساتھ کہ خداوند متعال نے شہودي معرفت حاصل کرنے کي صلاحيت تمام انسانوں ميں رکھي ہے اظہار کيا : خداوند عالم کي طرف سے عنايت کي گئي اس معرفت کے استفادہ کے لئے توجہ کي ضرورت ہے اس راہ ميں توجہ رکھنا بہت ضروري ہے ?
انہوں نے انسان کے مختلف توجہات کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ابتدائي زمانہ ميں کئي چيزوں کي طرف توجہ کرنا ايک مشکل کام ہے، ليکن ا?ہستہ ا?ہستہ مشق کرنے سے انسان کو اس چيز کي قدرت حاصل ہو جاتي ہے يہاں تک کہ کسي بھي کام کو انجام دينا خدا کے غفلت کا سبب نہي ہوتا ہے ، جب کوئي شخص اپنے عزيز کو کھو ديتا ہے تو اس کي کيفيت کچھ اس قدر ہوتي ہے کہ اپنے روزانہ کي تمام سرگرميوں کے باوجود اپنے اس عزيز کي ياد سے غافل نہي ہوتا ہے اور مسلسل اس سے جدائي کا غم اس کے دل ميں رہتا ہے ?
امام خميني (رہ) تعليم و تحقيقي ادارہ کے صدر نے وضاحت کي : اپنے باطن کي معرفت کي طرف توجہ ديني ثقافت ميں ذکر کے نام سے ياد کيا گيا ہے يعني وہي دل کي تاجہ ، زبان و تسبيح کے ذريعہ ذکر کا ورد کرنا ذکر کا نيچہ درجہ ہے ، زباني ذکر دو وجہ سے قابل اھميت ہے ايک يہ کہ غافل انسان کو خدا کي ياد دلاتا ہے اور اسي طرح جو شخص ھميشہ خدا کي طرف توجہ رکھتا ہے اور چاہتا ہے کہ زبان اور اپنے تمام اعضا کو اس توجہ ميں شامل کرے جو کہ ذکر کا اعلي ترين منزل ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے