سعودي عرب کے ايک وہابي مفتي :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سعودي عرب کے مفتي اور کبائر علما بورڈ کے صدر شيخ عبدالعزيز بن عبدالله آل الشيخ نے امريکا ميں سندي طوفان کے بعد سعودي عرب ميں شوسل و سماجي سائيٹ پر امريکي مخالف مطالب کے رد عمل ميں کہا : مسلمانوں کو اس طبيعي حادثہ سے سبق حاصل کرنا چاہئے ، سبھوں کے لئے بد دعا نہي کرنا چاہيئے کيونکہ ان کے درميان مسلمان بھي ہيں اور يہ بد دعا مسلمانوں کے مفاد ميں نہي ہے اور يہ حرام کي منزل ميں ہے ?
سعودي عرب کے مفتي کا مسلمانوں سے حمايت کا دعوا اس وقت ہے جب کہ انہوں نے ابھي تک علاقہ کے مسلمانوں کے خلاف ان کے تکفير کے لئے بہت سے فتوي دے چکے ہيں ?
شيخ عبدالعزيز بن عبدالله اپني دو رخي و متناقض موقف کو اختيار کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے خلاف دعوا کيا کہ جو پارٹي لبنان ميں اسلامي پرچم سمبھالے ہے وہ اسلام کا دشمن ہے ?
سعودي عرب کے مفتي نے اسي طرح اپني خباثانہ دنياوي مفاد حاصل کرنے کے لئے شيعوں پہ حملہ کرنے کي غرض سے امام حسين عليہ السلام کے غم ميں عزاداري کو اسلام کے خلاف جانا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے