کل شيعہ علماء کونسل زير اہتمام؛
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، کل شيعہ علماء کونسل کي جانب سے تحصيل رتو ڈيرو ضلع لاڑکانہ سندھ ميں جشن عيد غدير کا انعقاد ہوا ?
شيعہ علماء کونسل رتو ڈيرو کے صدر مولانا رياض حسين نے اس جشن کے انعقاد کي خبر ديتے ہوئے کہا: گذشتہ نمازجمعہ کے بعد عيد غدير کي مناسبت سے جشن منعقد کيا گيا ?
انہوں نے مزيد بتايا : جشن غدير ميں مختلف شعراء کرام نے نذرانہ عقيدت پيش کيا اور اس کے بعد شيعہ علماء کونسل خيرپور کے صدر حجت الاسلام سيد اسد اقبال زيدي قمي نے امام علي عليہ السلام کے فضائل بيان کئے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے