عراق کے وزير اعظم :

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير اعظم نوري مالکي نے اپنے ايک اعلي سطحي وفد کے ساتھ عراق ميں حضرت آيت الله نوري همداني کے اقامت گاہ پر ان سے ملاقات کي اور مرجع تقليد کے اس ملک ميں آمد پر خوش آمد کہا ?
انہوں نے اس ملک ميں امنيت و سلامتي ايجاد کرنے ميں پارٹي و گروہوں کے درميان اتحاد کو اصل سبب جانا ہے اور تاکيد کي : بحمد للہ روز بہ روز عراق ملک ميں بنيادي ترقي ميں اضافہ ہو رہا ہے بہت ہي جلد اس ملک کي ترقي و خوشحالي کا مشاحدہ کيا جائے گا ?
عراق کے وزير اعطم نے اس ملک ميں شيعہ اور اھل سنت کے درميان اتحاد و اتفاق کي طرف اشارہ کرتے ہوئے بيان کيا : کسي بھي طرح کي شيعہ اور سني کے درميان فرق نہيں ہے خوش قسمتي سے شيعہ حضرات اور اھل سنت ايک دوسرے کے ساتھ سکون سے زندگي بسر کر رہے ہيں ?
انہوں نے سامراجيت و صہيونيت اور بعض ان کے ساتھيوں کي سازش کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : خوشي کي بات ہے کہ اس ملک ميں دشمنوں کي طرف سے اختلاف پھيلانے اور قبيلہ اي جنگ برپا کرنے کي سازش ميں ان کو شکست کھانا پڑا ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے