حجت الاسلام والمسلمين قرائتي:

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي ايران کے شھر گرگان سے رپورٹ کے مطابق، مرکز اقامہ نماز کے صدر حجت الاسلام والمسلمين محسن قرائتي نے ا?ج صوبہ گستان کے حکام کے مجمع ميں قرا?ن کريم اور اس کي تفسير پر توجہ کي تاکيد کي اور کہا: تقريروں کے ساتھ قرا?ن خواني اور اس کي تفسير پر بھي خاص توجہ کي جائے ?
انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ معاشرے کے مختلف شعبہ ميں قرا?ن کريم کے خالص مفاھيم سے استفادہ کيا جائے کہا: اس کے علاوہ کوشش کي جائے کہ زيادہ سے زيادہ تر لوگ قرا?ن کي جانب کھينچ سکيں ?
حجت الاسلام والمسلمين قرائتي نے اس بات پر زور ديتے ہوئے کہ افسوس ابھي تک ھم قرا?ن کے معاني کو بخوبي نہيں سمجھ سکے ہيں کہا: قرا?ن کے حقيقي معاني کا ادراک انسانوں کو حيات ميں معراج عطا کرسکتا ہے ?
مرکز اقامہ نماز کے صدر نے اسلام دشمن عناصر کي جانب سے ديني مقدسات اور اقدار کي توھين کي جانب اشارہ کيا اور کہا: اس طرح کي حرکتيں دشمنوں کي ذلت اور کمزور کي انتہا کا ثبوت ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے