19 November 2012 - 17:37
خبر کا کوڈ: 4807
فونت
يو ايچ سي سي :
رسا نيوزايجنسي - يوايچ سي سي ، عالمي صحت کميٹي يونين نے اعلان کيا: اسرائيل کي جانب سے غزہ کي عورتوں اور بچوں پر ہونے والے حملہ ميں ممنوعہ اسلحوں کا استعمال کيا جا رہا ہے ?
غزہ

رسا نيوزايجنسي کي الرسالہ سے منقولہ رپورٹ مطابق ، يو ايچ سي سي ، عالمي صحت کميٹي يونين نے اپني رپورٹ ميں نشر کيا : اسرائيل کي جانب سے غزہ کي عورتوں اور بچوں پر ہونے والے حملہ ميں ممنوعہ اسلحوں کا استعمال ہو رہا ہے ?

اس رپورٹ ميں ايا ہے : يہ اسلحے جو سيکڑوں افراد کے زخمي اور جاں بحق ہونے کا سبب ہيں ، طويل مدت تک اس کے منفي اثار باقي رہ سکتا ہے ?

اس يونين نے مزيد لکھا: حملہ ميں عورتوں اور بچوں کو نشانہ بنايا جانا عالمي قوانين کي کھلم کھلا خلاف ورزي ہے جس پر انساني حقوق کي عالمي تنظيموں اور يونيسف اور ديگر عالمي مراکز کو ايکشن لينا چاہئے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬