20 November 2012 - 14:40
خبر کا کوڈ: 4813
فونت
مقاوم جبہہ العمل لبنان کے صدر :
رسا نيوز ايجنسي ـ مقاوم جبھہ العمل لبنان کے صدر نے غزہ ميں صہيونيوں کي طرف سے ظلم و بربريت کو دوسرا کربلا اور مقاومت فوج کي طرف سے استحکام و پائيداري کو امام حسين عليہ السلام کے راہ کو جاري رکھنے سے تعبير کي ہے ?
شيخ زهير الجعيد

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق سني عالم دين اور جبھہ العمل لبنان کے صدر شيخ زهير الجعيد نے ايک پيغام ميں صہيوني حکومت کي جارحيت کے مقابلہ ميں مقاومت کي پائيداري اور غزہ کے عوام کے استحکام پر خوشي کا اظہار کرتے ہوئے کہا : مقاومت اور مجاھدين کي پائيداري اور صہيوني دشمن کے خلاف جنگ کے ميدان ميں اپنے ملک و سرزمين اور عوام کے دفاع کے لئے ان لوگوں کا ثبات قدم ، راسخ ايمان ، مضبوط ارادہ اور قوي عزم کا نتيجہ ہے ?

انہوں نے وضاحت کي : يہ پائيداري و طاقت فلسطين عوام کے لئے عزت ، کرامت اور فخر کا سبب ہے ?

شيخ الجعيد نے تاکيد کي : فلسطين خاص کر غزہ علاقہ ميں ا?ج جو پائيداري اور صبر ديکھا جا رہا ہے وہ ايک دوسرے کربلا اور ھمارے مولا حضرت امام حسين عليہ السلام کے تحريک کا سلسلہ ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬