علماء يمن سے ملاقات ميں بيان کي گئي ؛

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيتالله نوري همداني مرجع تقليد يمن ملک کے بعض علماء سے ملاقات ميں حديث ثقلين کي طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم نے مسلمانوں کو خدا کي کتاب اور اھل بيت عصمت و طہارت عليہم السلام کي پيروي کي شفارش کي اور ان دو اھم کڑي کي اطاعت کو ہي نجات کا تنہا راستہ جانا ہے ?
حوزہ علميہ قم ايران کے مشہور و معروف استاد نے اس بيان کے ساتھ کہ حکومت اور ولايت اھل بيت عليہم السلام سے مخصوص ہے وضاحت کي : پيغمبر اکرم صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم غدير کے روز حضرت علي عليہ السلام کو اپنا ولي و جانشين بنايا ليکن بعض لوگوں نے ان کے اس حکم کي نافرماني کي ?
حضرت آيتالله نوري همداني نے امامت و حکومت کے منصب کا تعين خدا کي طرف سے جانا ہے اور وضاحت کي : ولايت کا منصب کسي بھي صورت ميں ظالموں تک نہيں پہوچے گا اور خداوند عالم نے غدير کے روز ولايت اور حکومت کا منصب حضرت علي عليہ السلام کو عطا کر ديا ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے