24 November 2012 - 15:43
خبر کا کوڈ: 4824
فونت
رسا نيوزايجنسي – اج ڈيرہ اسماعيل خان کے علاقہ بنوں چونگي ميں امام بارگاہ کے قريب دھماکہ ميں 4 بچوں سميت 7 عزادار جاں بحق اور 30 عزادار زخمي ہوگئے ?
جلوس محرم

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، اج ڈيرہ اسماعيل خان علاقہ بنوں چونگي ميں امام بارگاہ کے قريب دھماکے ميں 4 بچوں سميت 7 عزادار جاں بحق اور پوليس اہل کار سميت 30 عزادار زخمي ہوگئے ، تمام زخميوں کو ڈسٹرکٹ ہيڈ کواٹر اسپتال منتقل کرديا گيا ہے ?

پوليس کے بيان مطابق، کچڑے کے ڈھير ميں رکھے گئے دھماکہ خيزمواد کو ريموٹ کنڑول سے اڑا ديا گيا?

ڈيرہ اسماعيل خان ميں سيکيورٹي کے سخت اقدامات کئے گئے ہيں اورمختلف شاہراہوں پر فوج تعينات ہے?

گزشتہ رات بارہ بجے سے سول کرفيو نافذ کيا گيا تھا، ہنگو جانے والے راستوں کو بھي سيل کرديا گيا تھا اور موبائل، وائر ليس سروس معطل اور موٹر سائيکل سواري پر پابندي عائد ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬