رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، کل اٹھ محرم کے موقع پر خيبر پختونخوا کے جنوبي ضلع لکي مروت ميں نکلے ماتمي جلوس ميں خودکش حملہ ناکامي سے روبرو ہوا اور امام بارگاہ کے قريب خود کش حملہ آور ہلاک کرديا گيا ?
رپورٹ کے مطابق ايک خود کش حملہ آور نے امام بارگاہ کے متولي جناب ظہور عباس شاہ کے گھر پہنچنے کي کوشش کي مگر وہاں پر موجود پوليس اہلکاروں نے خودکش حملہ آور کي شناخت کرلي اور فورا اس پر فائرنگ کردي مگر خود کش حملہ آور نے خود کو بم سے اڑاديا ?
اس دھماکہ ميں صرف ايک پوليس اہلکار زخمي ہوا ہے اور تمام عزادار محفوظ رہے ?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے