
رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، مراجع تقليد ميں سے حضرت آيت الله سيد عبد الکريم موسوي اردبيلي نے اج ظھر سے پہلے حج و زيارات بورڈ کے چئرمين سے ملاقات ميں بقيع ميں ائمہ عليھم السلام کي قبروں کو جلد از جلد تعمير کئے جانے کي تاکيد کي ?
آيت الله موسوي اردبيلي نے حج و زيارات بورڈ کے چئرمين سے خطاب ميں کہا: بقيع ميں ائمہ عليھم السلام کي قبروں کي تعمير کا مسئلہ حل کيا جائے چاھے وہ کتنا ہي دشورا کيوں نہ ہو ?
انہوں نے حج و زيارات بورڈ کے چئرمين کي تجويز، اسلامي اثار کو مھندم کئے جانے سے روکنے کے لئے انہيں عالمي مراکز ميں ثبت کيا جائے کے سلسلے ميں کہا: يہ کام بھي دشور اور تقريبا ناممکن ہے کيوں کہ بعض ممالک وہابيت نظريہ کو ووٹ ديں گے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے