29 November 2012 - 14:25
خبر کا کوڈ: 4841
فونت
آيت‌الله جوادي آملي:
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت‌الله جوادي آملي نے اس سال اچھے طريقہ سے اعمال حج کے انجام پانے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اس اعمال کو علاقہ ميں اسلامي بيداري کا نتيجہ جانتے ہوئے کہا ہے : وہ حج جو مشرکوں سے بيزاري کے ساتھ ہے وہ بے شمار پيغام کا مالک ہے اور اسلامي بيداري مشرکوں سے بيزاري تقريب کے پيغاموں ميں سے ايک ہے ?
آيت‌الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت الله عبدالله جوادي آملي نے حج و زيارت ادارہ کے صدر حجت الاسلام موسوي سے ملاقات ميں بيان کيا : حج کے موقع پر خداوند متعال بندوں کا ميزبان ہے اور ان کے درميان کسي بھي طرح کي امتيازات نہيں رکھتا ، ليکن جب وہ خود چاہتا ہے کہ بندہ اس کے مہمان ہوں تو ھر شخص اس کي اہليت نہي رکھتا ?

قرا?ن کريم کے اس مفسر نے حديث قدسي کي طرف اشارہ کرتے ہوئے خداوند کو ٹوٹے دلون کا مہمان جانا ہے اور بيان کيا : خداوند عالم اپنے بندوں کے دلوں کو ديکھتا ہے اور اس ميں مال ودولت کا کوئي اثر نہيں ہے ?

حضرت آيت‌الله جوادي آملي نے اس اشارہ کے ساتھ کہ حج ميں مہمان ہونے کے لئے زمان و مکان کي محدوديت ہے اظہار کيا : انسان کے دلوں ميں خداوند عالم کا مہمان ہونا ان اسباب کا محتاج نہيں ہے وہ تمام زمان و مکان کو شامل کرتا ہے ?

انہوں نے اس بيان کے ساتھ کہ حج اسلام کي مرکزي عناصر ميں سے ہے اظہار کيا : ا?ئمہ اطہار عليہم السلام گر چہ اسلام کے ابتدائي دور ميں سياسي قدرت نہيں رکھتے تھے اس کے با وجود حج انجام دينے کے لئے خاص اھتمام کرتے تھے ?

حضرت آيت‌الله جوادي آملي نے اس سال اچھے طريقہ سے اعمال حج کے انجام پانے کي طرف اشارہ کرتے ہوئے اس اعمال کو علاقہ ميں اسلامي بيداري کا نتيجہ جانا اور کہا : وہ حج جو مشرکوں سے بيزاري کے ساتھ ہے وہ بے شمار پيغام کا مالک ہے اور اسلامي بيداري مشرکوں سے بيزاري تقريب کے پيغاموں ميں سے ايک ہے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬