شيخ عيسي قاسم :

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق بحرين کے شيعہ رہنما آيت الله شيخ عيسي قاسم نے گذشتہ روز مسجد امام صادق عليہ السلام ميں منعقدہ نماز جمعہ کے خطبہ کے درميان اس ملک کي بنيادي مشکل سياسي ظلم جانا ہے اور کہا : سياسي ظلم و ا?مري پاليسي اس ملک کي بنيادي مشکلوں ميں سے ہے اور افسوس کي بات ہے ابھي بھي اسي حالت کو برقرار رکھنے پر زور ہے اور بحرين کو اس بحران سے نجات کا راہ حل پيدا کرنے سے دوري اختياد کيا جا رہا ہے ?
انہوں نے وضاحت کي : حکومت اپني سرکاري دہشت گردي پر زور ديتا ہے اور امنيتي راہ حل کو بہترين راہ جانتا ہے گذشتہ ايام ميں العکر علاقہ کا محاصرہ اور اس کي تکرار مھزہ کے علاقہ ميں جو تمام باشندوں کے لئے سزا ہے جو کہ اس حکومت کي واضح دہشت کردي ہے ?
آيت الله عيسي قاسم نے وضاحت کي : عزاداري امام حسين عليہ السلام ، جلوس پر حملہ ، مقرر ، علماء ، خطيب و ذاکرين اور حسيني انجمنوں کے سربراہون کو حاضر کروانا اور قرا?ن مجيد کي ا?يہ يا حضرت اباعبدالله الحسين(ع) کے فرمودات کو بيان کرنے کو جرم قرار دينا يہ تمام اقدامات اس حکومت کے دہشت گرد ہونے کو بيان کر رہي ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے