آيت الله نوري همداني:

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق، مراجع تقليد قم ميں سے حضرت آيت حسين الله نوري همداني نے اج ظھر سے پہلے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامي اور وزارت دفاع کے اھل کاروں سے ملاقات ميں ا?يات قران کريم کي روشني ميں کفر و نفاق اور صھيونيت کو اسلام کا تين اھم دشمن جانا اور کہا: امريکا ، يوروپ يونين اور غاصب صھيونيت شيطان اور اسلام کے دشمن ہيں ، يہ لوگ کفر و نفاق کا مجموعہ ہيں ?
انہوں نے مزيد کہا: ان کي منافقت يہ ہے کہ يہ انساني حقوق اور ا?زادي کي گفتگو کرتے ہيں مگر عمل کے ميدان ميں جھوٹے ہيں ?
اس مرجع تقليد نے سورہ بقرہ کي ا?ياتوں کے ائينہ ميں کہا: قران کي تعبير کے مطابق شيطان وہي صھيونيت ہے کہ اس کے مقابل ھميشہ ھوشيار اور تيار رہنا چاھئے ?
حوزہ علميہ قم ميں درس خارج فقہ کے استاد نے منافقين کو نہايت خطرناک بتاتے ہوئے کہا: اميرالمؤمنين(ع) نے نهج البلاغه خطبه 157 ميں فرمايا کہ ميں تمہيں منافقين سے ا?گاہ کررہا ہوں ، يہ وہ لوگ ہيں جو خود گمراہ ہيں اور دوسروں کو بھي گمراہ کرديں گے ، منافقين ھر باطل سے ايک حق تعمير کرتے ہيں اور يہ حزب شيطان ميں سے ہيں ?
حضرت آيت الله نوري همداني نے مسلمانوں کے درميان تفرقہ اندازي کو منافقين کا کام جانا اور کہا: مسجد ضرار کي تعمير بھي اسي غرض سے کي گئي تھي اور اسي بنياد پر پيغمبر اسلام (ص) نے اسے گرا ديا ?
اس مرجع تقليد نے مسلمانوں کو علم وٹيکنولوجي کے ميدان ميں ھر لحاظ سے تيار رہنے کي تاکيد کرتے ہوئے کہا: ضروري ہے کہ اپنے دفاعي وسائل اور اسلحوں کو ترقي يافتہ کريں تاکہ دشمنوں سے لڑنے کي توانائيں رکھ سکيں ?
انہوں نے مزيد کہا : جو لوگ خود کو اسلام کے دفاع ميں تيار کرتے ہيں ا?يت الہي «إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّـهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ، أُولَـ?ئِکَ أَصْحَابُ الْجَنَّةِ خَالِدِينَ فِيهَا جَزَاءً بِمَا کَانُوا يَعْمَلُونَ» کا مصداق ہيں ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے