09 December 2012 - 14:51
خبر کا کوڈ: 4872
فونت
آيت‎الله جوادي آملي :
رسا نيوز ايجنسي ـ حضرت آيت ‎الله جوادي آملي نے کہا : بعض لوگوں کے درميان رابطہ و دوستي وھمي ہے، جس روز حق کا ظہور ہوگا اس طرح کے تمام رابطہ و دوستي ختم ہو جائے گي تم لوگ اس دوستي کو خدا سے دوستي کي طرح چاہتے ہو ليکن جب قيامت ا?ئے گا يہ سب وھمي رشتہ ختم ہو جائے نگے ?
آيت‎الله جوادي آملي

رسا نيوز ايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق حضرت آيت‎ الله عبدالله جوادي آملي نے مسجد اعظم قم ايران ميں اپنے درس تفسير ميں سورہ مبارکہ عنکبوت کي سلسلہ وار درس تفسير ميں بيان کيا : خداوند عالم اس سورہ مبارکہ کے ابتدا ميں عام اصول کو بيان کيا کہ انسان بغير امتحان کے نہي رہے گا «أَحَسِبَ النَّاسُ أَن يُتْرَکُوا أَن يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ» اس کے بعد فرمايا اس عام اصول کو سابق قوم پر ھم نے لاگو کيا ہے : «وَلَقَدْ فَتَنَّا الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَلَيَعْلَمَنَّ اللَّـهُ الَّذِينَ صَدَقُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْکَاذِبِينَ» اس کے بعد کے ا?يات ميں فرمايا ھود عليہ السلام و ابراھيم عليہ السلام کي قوم کو بھي امتحانات کي منزل سے گزرنا پڑا ?

انہوں نے وضاحت کي : خداوند عالم نے فرمايا لوگ کئي گروپ ميں ہيں؛ بعض واقعي مؤمن ہيں اور شديد صابر ہيں اور لوگوں کے فتنہ کو خدا کے عذاب ميں شمار نہي کرتے تھے، بعض ہيں جو کہ مؤمن ہيں ليکن مشکلات ميں احساس مشکل کرتے ہيں اور شايد اپنے مشکلات کا شکوہ کريں يہ وہ لوگ ہيں جو کہ مؤمن ہيں ليکن بعض ہيں کہ «وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا» نہ يہ کہ واقعي مؤمن ہوں ان کي بات مطلق ہے حالانکہ اس کا دل مقيد ہے، اگر زمانہ ان کے فائدہ کا ہے قبول کرتے ہيں اور اگر ان کے فائدہ ميں نہي ہے تو اس کو قبول نہيں کرتے ہيں، يہ تيسرا گروپ نہ مؤمن قوي الايمان اور نہي مؤمن ضعيف الايمان ہيں بلکہ منافق ہيں، يہ کہ فرمايا « وَلَيَعْلَمَنَّ اللَّـهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْمُنَافِقِينَ» يہ ان تين گروپ پر ناظر ہے ھمارے سيد استاد نے بھي اس ا?يہ کو اسي طرح معنا کيا ہے کہ يہ وہ لوگ ہيں کہ ايمان کا اظہار کرتے ہيں بالقول المطلق حالانکہ ان کے دل ميں ايمان نہيں ہے حقيقتا يہ لوگ ايمان سے فائدہ اٹھاتے ہيں نہ کہ اللہ سے ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬