09 December 2012 - 19:08
خبر کا کوڈ: 4873
فونت
الوفاق اسلامي تنظيم کے جنرل سکريٹري :
رسا نيوز ايجنسي ـ الوفاق اسلامي تنظيم بحرين کے جنرل سکريٹري نے اپنے اعتراض کو قوم کے پورے مطالبات پورے نہ ہونے تک جاري رکھنے کي تاکيد کي ہے اور کہا : لوگوں کي آزدي کي راہ ميں اپني جان و مال پيش کرنے کو ميں تيار ہوں ?
حجت الاسلام شيخ علي سلمان

رسا نيوز ايجنسي کي رپورٹ کے مطابق الوفاق اسلامي تنظيم بحرين جو فاسد آل خليفہ حکومت کي سب سے بڑي مخالف پارٹي ہے اس کے جنرل سکريٹري حجت الاسلام شيخ علي سلمان نے گذشتہ شب بحريني انقلابيوں کے وسيع مجمع جو کہ منطقہ المقشع ميں منعقد ہوئي اس ميں مظاھرہ جو شہريوں کے جائز حق کے عنوان سے جانا اور کہا : مظاھرہ بين الاقوامي قانون و معاھدہ کے مطابق پوري طرح سے جائز ہے اور بحرين ميں مظاھرہ پر پابندي قانون کا کوئي اعتبار نہيں ہے وہ بے اھميت ہے ? ھم لوگوں کو يہ حق ہے کہ مظاھرہ کريں اور اجلاس منعقد کريں اور کسي کو حق حاصل نہيں ہے کہ وہ ہم لوگوں کو اس حق سے محروم کرے ?

انہوں نے وضاحت کي : ھم لوگ آخر تک اس مسئلہ پر کہ سماج تمام طاقت کي بنياد ہے تاکيد کرتے ہيں اور تينوں طاقت کے انتخاب کا حق خود کو جانتے ہيں ? اجرائي، عدالتي، قانون سازي، سلامتي ، اقتصادي اور ميڈيا يہ تمام بخش عوام کي خدمت ميں ہوني چاہيئے اور يہ جلادوں کے ہاتھ ميں نہ ہو ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬