ڈاکٹر احمدي نژاد:

رسا نيوزايجنسي کے رپورٹر کي رپورٹ کے مطابق ، اسلامي جمھوريہ ايران کے صدر جمھوريہ ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے اج ظھر سے پہلے مسلمان يونيورسٹي پروفيسرز اور اسلامي بيداري عالمي کانفرنس کے افتتاحيہ کے پروگرام ميں تاکيد کي: اس کانفرنس کا عنوان اھم اور اھميتوں کا حامل ہے ?
ڈاکٹر احمدي نژاد نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ ھرگز ھميں شک و شبہ نہيں کرنا چاھئے کہ تمام اچھائياں اور نيکياں علم و معرفت کا نتيجہ ہيں کہا: اگر کوئي مثبت واقعہ رونما ہو تو ضروري ہے کہ وہ علما ، دانشوروں اور علم و دانش کے ذريعہ ہو ?
انہوں نے مزيد کہا: معاشرے کي اصلاح اور انساني اھداف کي تکميل ميں دانشمند کا کرداراھم اور منفرد ہے ?
ايراني صدر جمھوريہ نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ اسلامي بيداري کا عنوان نہايت اھم عنوان ہے کہا: بيداري کا مقصد خواب غفلت ميں موجود لوگوں کو بيدار کرنا ہے ، اور زمانہ کے حالات کو بدلنے کے لئے سياسي و اقتصادي مسائل سے اگاہي نہيں ہے بلکہ بيداري کا مقصد انسانوں کي بازگشت خود انسانيت کي جانب ہے ?
انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ انسانوں کي عمر کے دس ھزار سال بيت گئے ہيں کہا: ميرے لحاظ سے ھم اس دس ھزار سال کي مدت ميں لوگ مکمل طور سے يا ايک مدت تک خواب غفلت ميں رہے ہيں ?
ڈاکٹر احمدي نژاد نے اس بات پر زور ديتے ہوئے کہ دنيا کے مسائل لوگوں کو سياست اور اقتصاديات سے اشنائي سے حل نہيں ہوں گے کہا: اتفاقا بہت ساري مشکلات انہيں مسائل سے اشنائي کي بنا پر ہيں ?
انہوں نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ پوري تاريخ ميں انسانوں کي مشکل خود ان کي غفلت رہي ہے کہا: دنيا کا اھم موضوع انسان ہے اور اگر انسان کو دنيا سے اٹھا ليا جائے تو پھر يہ جہان بے معني ہوگا ?
ايراني صدر جمھوريہ نے يہ بيان کرتے ہوئے کہ تمام انبياء الھي انساني بيداري کے لئے ائے تھے کہا: بيداري کا مقصد يعني يہ کہ انسان اپني حقيقت اور اپني ذمہ داريوں کي بہ نسبت اگاہ اور اس پر مسلط ہو ?
انہوں نے مزيد کہا: جن لوگوں نے خود کو فراموش کرديا ہے ان کے لئے حيات ، اصلاح اور کمال بے معني ہے ?
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے